: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ:اتوار۲۴؍اگست کی صبح۳۰:۸ بجے انوارالمساجد(اوپری حصہ) مدینہ نگر
ناندیڑ160میں ایک دعوتی نشست منعقد ہے۔ جس میں ’’دعوت دین کی فضیلت
اہمیت‘موضوع پر مولاناکلیم صاحب (امام وخطیب جامع مسجد وسرنی) کاخصوصی
خطاب ہوگا۔ منتظمین نے عامتہ المسلمین سے مع دوست احباب کثیرتعداد میں شرکت
کر
مستفیض ہونے کی اپیل کی ہے۔ واضح160رہے کہ ناندیڑ160شہر میں جمعیت شاہ
ولی اللہ ناندیڑکی جانب سے ہر اتوار کی صبح انوارالمساجد میں دعوتی نشست کا
اہتمام کیا جاتاہے۔ اس نشست میں داعی حضرات ،امت مسلمہ کو ان کے فرض منصبی
کی یاددہانی کرانے کے ساتھ ساتھ برادرانِ وطن کو دعوتِ حق دینے کے طریقے
سے واقف کرواتے ہیں۔